کوروناسے متاثرپولیس کے 38افسران وجوان زیرعلاج

96

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ پولیس کے38افسران اور جوان تاحال زیر علاج ہیں ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3514کے قریب افسران اورجوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران20پولیس افسران/ جوان شہید ہوئے۔زیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد38 ہے۔اب تک 3456 افسر اورجوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔