اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ کراچی شہلا تحسین کے شوہر کے انتقال پرتعزیت

73

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرپرسن شعبہ سیاسیات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر ثمرسلطانہ نے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ سیاسیات جامعہ کراچی ڈاکٹر شہلاتحسین کے شوہر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔مرحوم کی تدفین ان کے آبائی گائوں میںکی گئی۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے شعبہ ہذا کی لائبریری میں قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔