جدید دستگیر آئیڈیل اسکول اور لرنگ حب کے وائس چانسلر علاء الدین جمیل،فرینکلن کووے ایجوکیشن پاکستان و آذر بائیجان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فضل نیازی کے ساتھ ،عالمی تقریری مقابلے کی فاتح حریم شہبازکو انعامی رقم کا چیک دے رہے ہیں