علامہ جمیل احمد نعیمی نے طلبہ کو بام عروج پر پہنچایا،اے ٹی آئی

126

کراچی(پ ر)علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی کی علمی، ملی اور سیاسی خدمات ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے، مفتی جمیل احمد نعیمی مذہبی وقومی شخصیات کا انسائیکلوپیڈیا تھے اور پاکستان کی سیاست میں حب الوطنی کی سیاست میں ان کا اہم کردار ہے، بقول مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ انجمن طلباء اسلام کا قیام مفتی جمیل احمد نعیمی کا بہت بڑا کارنامہ ہے،علامہ جمیل احمد نعیمی نے طلبہ کو بام عروج پر پہنچایا،یہ باتیں انجمن طلباء اسلام کے مرکزی سیکرٹری نبیل مصطفائی، سیف الاسلام ودیگرتعزیتی پیغام میں کہیں۔