منظور وسان کے بھانجے اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

231

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان اور نواب وسان کے بھانجے اے ایس آئی بلاول وسان کے مبینہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم فراز راجپوت کو کراچی سے
گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی کے مطابق ملزم کو موبائل ٹریسنگ کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، امید ہے کہ تمام ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔