قدیم مایا تہذیب کا پانی کو فلٹر کرنے کا قدرتی نظام

738

سنسناٹی یونیورسٹی کے مطابق قدیم شہر ٹِکال میں 2000 قبل مسیح کی مایا تہذیب نے قدرتی مواد کا استعمال کرتے ہوئے نفیس پانی کے فلٹر تعمیر کیے تھے۔

یوسی محققین نے سینٹرل امریکل کے ملک گواٹیمالا میں مایا تہذیب کے فلٹر سسٹم کے شواہد دریافت کیے ہیں۔

ماہر بشریات ، جغرافیہ ، اور حیاتیات کے ماہرین کی ایک ٹیم نے مقامی جگہ سے کرسٹلائن اور زیولائٹ دھاتوں کی درآمدی کی نشاندہی کیا۔

زولائٹ کے ساتھ ریت میں پائے جانے والے کوارٹج ، سلیکون اور ایلومینیم پر مشتمل ایک کرسٹل مرکب بھی دریافت کیا جو جدید پانی کی فلٹریشن میں استعمال ہوتا ہے۔