ممتاز سہتوکی پھوپھی انتقال کرگئیں اسد اللہ بھٹو ، حسین محنتی ودیگر کی تعزیت

171

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرممتازحسین سہتو ایڈووکیٹ کی پھوپھی انتقال کرگئیں،نمازجنازہ اورتدفین آبائی گائوں میں کردی گئی۔ مرکزی نائب امیراسداللہ بھٹو،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ،صوبائی امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری
کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگرذمے داران نے ممتازسہتو سے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔