دنیا بھر میں کورونا وائرس بے قابو

434

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 12لاکھ27 ہزار44 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ-19 (کورونا وائرس) سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4کروڑ82لاکھ8ہزار10 ہوگئی ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 3کروڑ45لاکھ17ہزار648 ہوگئی ہے۔

ویب سائٹ ورلڈ او میٹر کے مطابق امریکا میں 97 لاکھ 16 ہزار988 افراد کورونا سے متاثر ہیں، اموات 2 لاکھ38ہزار891 ہوگئیں ہیں، دوسرے نمبر پر عددوشمار کے مطابق بھارت ہے جہاں 83 لاکھ 53 ہزار493 افراد متاثر،1لاکھ 23 ہزار 961 افراد لقمہ اجل بنے اور تیسرے نمبر میں برازیل جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ  75ہزار283 اور اموات 1لاکھ60 ہزار785تک پہنچ گئی ہے۔