جماعت اسلامی کے تحت کل بروز جمعہ شکارپور میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی شکارپور کے تحت کل6نومبر کو بعد نماز جمعہ گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس سے جماعت اسلامی کے رہنما وعلما کرام خطاب کریں گے۔