سرکاری محکموں میںماسک پہننا لازمی قرار

71

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبائی سیکرٹریٹ کے تمام محکموں سمیت صوبائی سرکاری دفاتر میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ مزید احکامات جاری ہونے تک سیکرٹریٹ میں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکلر جاری کر دیا۔