۔ 2017 ء سے دائر کیسز کی  روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم

193

لاہور (نمائندہ جسارت)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سول عدالتوں میں 2017ء سے دائر کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دیاہے،زیر التوا کیسز
کیلیے رہنما اصول وضع کر دیے گئے، کیسز جلد نمٹانے کے لیے ججوں کی غیر ضروری چھٹیوں پر بھی پابندی لگا دی گئی،6 ماہ سے زیر التوا حکم امتناع کے کیسز کو 15 دن میں نمٹانے کا حکم جاری کیا، فیملی، گارڈین اور جانشینی سرٹیفکیٹس کے کیسز 3 ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کی گئی۔