کانگریس نے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا اصطلاح کی مخالفت کردی

188

نئی دہلی (انٹرنیشنل دیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ ’’لو جہاد‘‘ جیسی اصطلاح استعمال نہیں کی جانی چاہیے، لیکن اگر معاملہ دباؤ کا ہو تو اسے لازمی طور پر روکا جانا چاہیے۔