اسدا للہ بھٹو اور حافظ نعیم کی قیادت میں پیدل مارچ

191

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسد اللہ بھٹو ،حافظ نعیم الرحمن اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں شرکاء نے سی بریز پلازہ تک پیدل مارچ کیا۔شرکاء نے ہاتھوں میں قومی پرچم، جماعت اسلامی کے جھنڈے اورمختلف کتبے اٹھارکھے تھے۔ ایک بڑے ٹرک پراسٹیج بنایا گیا تھا جہاں سے قائدین نے خطاب کیا۔