چراغِ مْصطفوی…………اقبال

248

ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغِ مْصطفوی سے شرارِ بْولہبی

حیات شْعلہ مزاج و غیور و شور انگیز
سرِشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی