اسداللہ بھٹو کی سید عبدالرشید کے گھر جاکر بہنوئی کی وفات پر تعزیت

252

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے رکن صوبائی اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید کے گھر لیاری جاکر بہنوئی کی وفات پر تعزیت ،مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے،ناظم علاقہ سید جواد شعیب اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی ان کے ساتھ تھے۔