لوک ورثہ کیس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ طلب

231

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے لوک ورثہ کیس میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر ایگزیکٹوڈائریکٹر لوک ورثہ کوذاتی طورپر طلب کرلیا۔درخواست گزارحنا انور وکیل نے کہاکہ عدالتی طلبی کے باوجود لوک ورثہ کی طرف سے جواب جمع نہیں کرایاگیا۔