ناسا نے 3 کروڑ 20 لاکھ کلومیٹر دور شہابِ ثاقب کا نمونہ کیسے لیا؟

404

ناسا کا OSIRIS-REX خلائی جہاز دسمبر 2018 سے لے کراب تک زمین سے 320 ملین کلومیٹر کا فاصلہ طے کرچکا ہے۔ اور شہابِ ثاقب سے مٹی و پتھر کا ایک نمونہ بھی حاصل کرچکا ہے۔

ناسا کو امید ہے کہ یہ مواد ہمارے سیارے کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے میں مدد دے گا۔

جہاز نے نمونہ لینے کے لیے اپنا ایک روبوٹک بازو شہابِ ثاقب پر اترتے وقت آگے بڑھایا تھا۔ جب بازو کا زمین سے رابطہ ہوا تو اس نے نائٹروجن گیس کا ایک تیز پریشر چھوڑا جس سے دھول اور کنکر فضا میں پھیل گئے جس میں سے کطھ حصہ بازو کے آخر میں لگے کنٹینر میں جمع ہوگیا۔

اب یہ خلائی جہاز زمین کی طرف رواں دواں ہے۔