وزیراعظم نے فرانسیسی مفکر کے حضرت محمدﷺ کی شان میں لکھے گئے قول شیئر کردیے

290

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی مفکر الفونسے کے حضرت محمدﷺ کی شان میں لکھے گئے قول شیئر کردیے.

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدﷺ کے بارے میں فرانسیسی مصنف اورشاعر کا قول شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ الفونسے ڈیلا مارٹائن نے شاندار الفاظ میں حضرت محمدﷺکوخراج تحسین پیش کیا ہے.

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سےمتعلق الفونسے ڈی لامرٹائن کا قول میرے پسندیدہ ترین اقوال میں سے ایک ہے.