کوئٹہ پی ڈی ایم جلسے میں آئین کی خلاف ورزی‘قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

119

اسلام آباد(اے پی پی)قومی اسمبلی نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں آئین کے آرٹیکل 251 کی خلاف ورزی کے حوالے سے مذمتی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اس حوالے سے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی۔