مراد علی شاہ کی میرپورخاص ڈویژن کے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات

150

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم پی اے قاسم سراج سومرو کی رہائش گاہ سومرو ہاؤس میں میرپورخاص ڈویژن کے پارٹی عہدیداروں سے الگ الگ ملاقات کیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی شکایات کو سنا اور ان کے حل کا حکم دیا اور اس موقع پر موجود وزراء اور سیکر ٹریزکو بھی کہا۔