پروفیسر خورشید کی محمد میاں سومرو سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

498

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے چیئرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے سابق چیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی بیان میں محترمہ کی بطور ڈسٹرکٹ ناظم جیکب آباد خدمات کو سراہا اور مغفرت کی دعا کی۔