عالمی بینک کا پنجاب حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے دینے سے انکار

161

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت اور عالمی بینک کے درمیان گندم کی خریداری سے متعلق طے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو 1ارب 60 کروڑ روپے دینے سے انکار کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اور عالمی بینک کے درمیان 2019ء میں معاہدہ طے پایا تھا۔