25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

155

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔ٹی سی پی کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار 250 ٹن چینی لے کر آنے والا بحری جہاز پورٹ قاسم پر 28 اکتوبر کو لنگر انداز ہوگیا۔