سورج کی شعاعوں سے ہونے والی بیماری

346

اس بیماری کو xeroderma کہا جاتا ہے۔ یہ جینیاتی بیماری ویمپائر سنڈروم کے نام سے بھی جانا جاتی ہے۔

اس بیماری میں ایک شخص سورج کی روشنی میں براہِ رست نہیں نکل سکتا کیونکہ سورج کی الٹراوائلٹ شعاعوں سے متاثرہ شخص کی جلد سوزش کا شکار ہوجاتی ہے۔

سورج کی شعاعوں سے پیدا ہونے والی یہ سوزش کینسر کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ اس بیماری میں آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔

اس بیماری میں مبتلا شخص جب بھی گھر سے باہر نکلتا ہے تو حفاظتی لباس جو اسے سورج کی روشنی سے دور رکھے، پہن کر نکلتا ہے۔