49,000 میں سے چُنی گئی عالمی ایوارڈ یافتہ تصویر

790

انٹرنیشنل وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے عالمی مقابلے میں اس تصویر کا انتخاب 49،000 عالمی اندراجوں میں سے کیا گیا ہے۔

جیتنے والوں کا انتخاب برطانیہ، اسپین، جرمنی، امریکہ اور سویڈن کے بین الاقوامی ججز کرتے ہیں۔ اس تصویر کیلئے جیتنے والے فوٹوگرافر کا اعلان لندن میں واقع نیچرل ہسٹری میوزیم میں منعقد ایک تقریب میں کیا گیا۔