میزان بینک نے بی پی سی ٹیکنالوجیز سے معاہدہ کرلیا

143

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دنیا کی صف اول پر فائز ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے بی پی سی ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے کو مظبوط بنانے اور ڈیجیٹل ایجنڈے کی فراہمی کے لیے میزان بینک کے ساتھ حال ہی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔