ایم سی بی کے منافع میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا

218

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم سی بی بینک لمیٹڈ (ایم سی بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے میاں محمد منشا کی صدارت میں گزشتہ روز بینک کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے متفقہ عبوری مالی بیانات کی منظوری کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی ہدایات کی تعمیل میں بینک نے 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے ڈیویڈنڈ کا اعلان نہیں کیا ۔30 ستمبر 2020 کو ختم ہوئے نو مہینوں کے دوران ایم سی بی نے تسلسل کی منصوبہ بندی توجہ مرکوز کرتے ہوئے کامیابی کی نشاندہی کی جس سے موجودہ کووڈ -19 پھیلنے کے نتیجے میں آپریٹنگ اور معاشی نقطہ نظر کو درپیش خطرات کو کامیابی سے ہمکنار کیا جاسکے۔