میرپورخاص،فرانس کے صدر کیخلاف علما ایکشن کمیٹی کا احتجاج

221

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی فرانس میں گستاخانہ خاکے اور فرانس کے صدر کی جانب سے سرکاری عمارتوں پر لگوا کر گستاخی کرنے پر میرپورخاص پریس کلب پر علما ایکشن کمیٹی کی جانب سے  شدید احتجاج کیا گیا اور فرانس کا پرچم نذر آتش کرتے ہوے کہا ہم کسی ملعون کو کبھی بھی گستاخی کی اجازت نہیں دیں گے۔