سندھ کابینہ کا  اجلاس کل طلب

94

کراچی(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعرات کی صبح 11بجے طلب کرلیا ہے ، یہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس سیکرٹریٹ میں ہوگا۔