سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب

200

کراچی( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعرات کی صبح 11بجے طلب کرلیا ہے ، یہ اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس سیکرٹریٹ میں ہوگا۔