اسداللہ بھٹوودیگر کا محمد میاں سومرو کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

244

کراچی (نمائندہ جسارت)مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے سومروہائوس پہنچ کر وفاقی وزیر وسابق گورنرسندھ محمد میاں
سومرو کی والدہ اور سابق ضلع ناظم بیگم سعیدہ سومرو کی وفات پرتعزیت کی۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔امیرجماعت اسلامی ضلع جیکب آباد یدارعلی لاشاری سمیت مقامی رہنما بھی ساتھ تھے۔