وفاق نے 12 ربیع اول کی  چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

367

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے 12 ربیع اول کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ 30 اکتوبر بروز جمعہ کو مسلمان میلاد النبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کے
ساتھ منائیں گے۔ 12 ربیع اول کو تمام وفاقی اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔