قانون کو مطلوب لوگ  عوام کو گمراہ  کررہے ہیں، شبلی فراز

318

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کر رہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ جو کسی بھی ملک کی بقا
اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا۔