راشد نسیم کی زیر صدارت اجلاس منصوبے پر عمل درآمد کا جائزہ لیاگیا

125

لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ کمیٹی کا اجلاس صدر منصوبہ عمل قائمہ کمیٹی نائب امیر راشد نسیم کی صدارت میں منصورہ میں ہوا۔سیکرٹری منصوبہ کمیٹی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن و ارکان کمیٹی ذکر اللہ مجاہد ،شیخ عثمان فاروق ،شاہد وارثی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں جماعت اسلامی طویل المدتی منصوبہ عمل پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لیا گیا اور اسے مزید تیز کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔