پارلیمنٹ حملہ کیس‘وزیر اعظم کی عدالت سے بریت کی استدعا

108

اسلام آباد (آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میںپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان نے بریت کی استدعا کردی۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرائے۔