وزیراعظم کا گجرات میں پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس‘ رپورٹ طلب

174

اسلا م آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے گجرات تھانہ ککرالی میں پولیس کے وحشیانہ تشدد سے 20 سالہ نوجوان سخاوت علی ہلاکت کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔