وزیراعظم عمران خان کل لا ہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

122

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل بدھ کو لا ہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب ، گورنر پنجاب اور اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سے ملاقات کریں گے۔