شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا

121

لاہور (نمائندہ جسارت)منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔