وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

84

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس آج دوپہر 12 بجے شروع ہوگا ۔