پی ڈی ایم جلسہ میں بلوچستان کو علیحدہ ریاست بنانے کی بات کی گئی ،جام کمال

96

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے ٹائٹ میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم بلوچستان میں کس کا بیانیہ بیان کررہی ہے یہ پی ڈی ایم کا جلسہ یا پھر بی جے پی کا ہے ،انہوں نے کہا کہ اویس نورانی نے جلسہ میں بلوچستان کوایک علیحدہ ریاست بنانے کی بات کی ہے۔