جے یوآئی (ف) کے رہنمائوں کا جماعت کی دوبارہ تشکیل نوکا مطالبہ

139

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علما اسلام (ف) کے بیشتر رہنمائوںنے جماعت کو دوبارہ تشکیل نودینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔انہوں نیکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی ف کے نام سے پارٹی کو چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ ان کا ذاتی نظریہ ہے جبکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ جماعت کو جے یو آئی پاکستان کے نام پر دوبارہ رجسٹرڈ کرایا اور منشور کے مطابق چلایاجائے۔