شاکر علی کے انتقال پر تعزیت

135

نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ، حیدرآباد زون کے سینئر نائب صدر عبدالجبار قریشی، نائب صدر اختر غلام علی، جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ نے NLFکے دیرینہ کارکن اور واٹر بورڈ کراچی کے ملازم شاکر علی کے انتقال پر گہرے دلی صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرف، بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔