ایمپلائز یونین کے عہدیداران NEWS

153

The News ایمپلائز یونین کراچی کے عہدیداروں میں حیدر محی الدین، نائب صدر عرفان غوری، جنرل سیکرٹری دارا ظفر، جوائنٹ سیکرٹری شاہد شاہ، فنانس سیکرٹری بابر تیموری شامل ہیں۔ جبکہ ممبر مجلس عاملہ میں فرید الدین، شوکت اقبال، اطہر عباس، فراز خان، صادق حسین اور عمران الزمان کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔