بلوچستان نیب ریفرنسز کی منظوری خوش آئند ہے، سردار یار محمد

354

کوئٹہ(آن لائن) تحریک انصاف بلوچستان کے صدر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے ٹوئٹر پیغام میں کہاہے کہ ڈی جی نیب کا گزشتہ روز نیب ریفرنس کی منظوری خوش
آئند ہے، نیب بلوچستان کو لوٹنے والوں کو کسی صورت نہ بخشے اور منطقی انجام تک پہنچائے۔