راجا ظفر الحق کی میاں اسلم سے تعزیت

137

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین اور موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجا محمد ظفر الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیروسابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم سے ان کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد صادق کے انتقال پر تعزیت سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے ۔