جمعیت کے زیر اہتمام آل پاکستان ڈاکٹرز کنونشن 27 اکتوبر کو ہو گا

320

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام پی ایم ڈی سی کی تحلیل ، پی ایم سی کے قیام، طلبہ سے ڈگری کے اختتام پہ این ایل ای ٹیسٹ لینے اور MCAT داخلہ ٹیسٹ کے نصاب میں عجلت میں تبدیلی،طلبہ، ڈاکٹرز اور پروفیشنلز کے حقوق پہ حکومتی شب خون کے خلاف ’’آل پاکستان ڈاکٹرز کنونشن‘‘ 27 اکتوبر دوپہر 1 بجے اسلامی جمعیت طلبہ کے سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوگا۔ پیما، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، اساتذہ، والدین اور طلبہ نمائندے شرکت کریں گے۔