مریم نواز غصے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں‘ شبلی فراز

139

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار، قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔وان خیالات کااظہار انہوں نے ایک ٹوئٹ پر کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔