شیعہ سنی فسادات کی شعوری سازش کی جارہی ہے،مقررین

134

چنیوٹ(آن لائن )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 39ویں عظیم الشان آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس مسلم کالونی چناب نگر کے مقررین نے کہا کہ حکومتی ایوانوں میں موجود اسلام و ملک دشمن اور قادیانی نواز لابیاں تحفظ ختم نبوت جیسے مقدس عقیدہ اور فریضہ کو فرقہ واریت سے جوڑنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں۔