بی آر ٹی بس سروس پیر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

370

پشاور(اے پی پی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی بس سروس 26اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔مشیر اطلاعات کامران بنگش نے بی آر ٹی سروس کی دوبارہ بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ٹی اسٹیشن عملے کو بھی ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے۔