نوید بیگ اور کاشف حفیظ نتائج کا اعلان کرتے رہے

318

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے سلسلے میں16تا 21اکتوبرہونے والے ’’عوامی ریفرنڈم‘‘کے حتمی نتائج مرتب کرنے کی ذمے داری نوید علی بیگ اور کاشف حفیظ کی تھی اور انہی کی جانب سے مرتب کیے جانے والے نتائج کا اعلان کیا جاتا رہا۔کیمپ میں جے آئی یوتھ کے نوجوانوں کی بھاری تعداد موجود تھی۔